Sr. | English Words | Urdu Words |
16756 | MONOVINYLACETYLENE, BUT-I ENE-3-YNE CH2 =CH-C=CH R
Report Error! | مونووینائیل ایسی ٹائیلین ۔ ایک بے رنگ گیس ، نقطہ ابال ۵ سینٹی گریڈ ۔ اس کی تیاری آبی کپرس اور امونیم کلورائیڈ کی موجودگی میں ایسی ٹائیلین کی کم درجہ حرارت پر پولیمرائزیشن کے ذریعے ہوتی ہے ۔ |
16757 | MONOVOCATIONAL COLLEGE R Adjective Report Error! | وہ کالج جہاں ایک پیشہ کے لیے تربیت دی جاتی ہو ۔ |
16758 | MONOVULAR R
Report Error! | واحد بیضوی ۔ ایک بیضے سے متعلق ۔ |
16759 | MONOVULAR R Adjective Report Error! | راجع یونی اوولر ۔ |
16760 | MONOVULAR R Noun Report Error! | واحَد بَیضوی ۔ ایک بَیضے کے مُتَعلِق |