Sr. | English Words | Urdu Words |
6021 | MATCH R Noun Report Error! | مد مقابل ۔ حریف جوڑ ۔ ٹکر کا شخص ۔ |
6022 | MATCH R Noun Report Error! | ماچس ۔ دیا سلائی ۔ کبریت (توپ وغیرہ کا فتیلہ ۔ بتی ۔ توڑا ۔ شتابہ ۔ |
6023 | MATCH R Verb Report Error! | شادی کرانا ۔ بیاہ کرانا ۔ برابر کا جوڑ ہونا ۔ |
6024 | MATCH R Verb Report Error! | گندھک یا دیا سلائی جلا کر دھونی دینا ۔ |
6025 | MATCH BOARD R Noun Report Error! | سال تختہ ۔ وہ تختہ جس کے ایک طرف نوک نکلی ہو اور دوسری طرف چول ہو تاکہ دوسرے تختے میں سال دیا جا سکے ۔ |