Sr. | English Words | Urdu Words |
16801 | MONSTROUSLY R Adverb Report Error! | عفریت صفتانہ ۔ وحشت ناک طریقے سے ۔ انسانیت سوز انداز سے ۔ وحشیانہ انداز سے ۔ |
16802 | MONSTROUSNESS R Noun Report Error! | عفریت صفتی ۔ انسانیت سوز کردار ۔ وحشت خیزی ۔ دیو پیکری ۔ غیر معمولی جسامت ۔ |
16803 | MONT-DE-PIETE R Noun Report Error! | رہن رکھ کر قرض دینے والا ادارہ ۔ عوامی راہن ادارہ ۔ جو مناسب شرائط پر رقم قرض دیتا ہے ۔ خاص طور پر غریبوں کو ۔ |
16804 | MONTAGE R Noun Report Error! | ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل ۔ کئی تصویروں سے مُرکب تصویر ۔ مُرکب تصویر سازی ۔ |
16805 | MONTAGNARD R Noun Report Error! | انقلاب فرانس میں انتہا پسند جماعت جس کی نشست پارلیمنٹ میں بہت اُونچی تھی ۔ |