Sr. | English Words | Urdu Words |
16816 | MONTE CARLO METHOD R Noun Report Error! | مانٹی کارلو ۔ اِدھر اُدھر سے چنے ہوے نمونے ۔ بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا ۔ |
16817 | monte carlo method R Phrase Report Error! | مونٹی کار لوکا طریقہ : ایک یا ایک سے زائد آزاد متغیرات کا تکملہ معلوم کرنے کا ایک نیو میریکل طریقہ ۔ |
16818 | MONTE,MONTE BANK R Noun Report Error! | تاش کا ہسپانوی جُوا ۔ جس میں کوئی ایک کھلاڑی شرط لگاتا ہے ۔ کہ اس کا پتہ دوسروں کے پتوں کے رنگ سے پہلے میل کھا جائے گا ۔ |
16819 | MONTEITH R Noun Report Error! | آرائشی کور والے بنچ کا پیالہ۔ |
16820 | MONTERO/-MONTERA R Noun Report Error! | ہسپانوی شکاریوں کی ایک قسم کی ٹوپی جس کی چندیا گول ہوتی ہے ۔ |