Sr. | English Words | Urdu Words |
1096 | MAGNETON R Noun Report Error! | طبیعیات ۔مقنیطیہ۔مگنی ٹون ۔ |
1097 | magnetosphere R Phrase Report Error! | مقناطیسی کرہ : زمین یا کسی فلکی جسم کے گرد فضا جس میں مقناطیسی میدان ہوتا ہے ۔ جسے مقنا طیسی کرہ کہتے ہیں ۔ |
1098 | MAGNETOSPHERE R Noun Report Error! | طبیعیات مقنائی کُرہٴ ۔فضا میں رواں مقناطیسی کُرہٴ۔ |
1099 | MAGNETOSPHERIC R Adjective Report Error! | طبیعیات مقنائی کرہٴ کی طرح کا ۔ |
1100 | magnetostriction R Phrase Report Error! | مقنا انقیاض : مقنانے پر آہنی مقناطیسی مادوں کی شکل یا سائز میں تبدیلی ۔ |