| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23001 | MYXOMA R Greek Report Error! | سَلعَہ مَخاطی ۔ واصَل نَسیج کی رَسولی جو عمُوماً میُوکائیڈ مادَّہ پَر مُشتَمَل ہوتی ہے |
| 23002 | MYXOMA R Noun Report Error! | مائیکسوما ۔ جڑنے والے بافتوں کا ابھار جا عام طور پر بائیں جانب ہوتا ہے ۔ اور دو اوپر کے جوفوں میں ہوتا ہے ۔ |
| 23003 | MYXOMA R Noun Report Error! | عصبی بافتوں کے جوڑ پر کی رسولی ۔ |
| 23004 | MYXOMA R Noun Report Error! | (مرضیات) سلعہء مخاطی ۔ |
| 23005 | MYXOMA R Adjective Report Error! | ملانے والی بافت کی رسولی ۔ |