Sr. | English Words | Urdu Words |
19971 | MULTINUCLEIR R Adjective Report Error! | ملٹی نیوکلئیر ۔ کثیر نوانہ ۔ دو یا دو سے زیادہ نیوکلی رکھنا ۔ |
19972 | MULTIPARA R Noun Report Error! | کئی بچوں کو جنم دینے والی ۔ وہ عورت جس نے دو یا دو سے زیادہ بچے جنے ہوں ۔ جو دوسرا بچہ جن رہی ہو ۔ یا جننے والی ہو ۔ |
19973 | MULTIPARA R Adjective Report Error! | ملٹی پیرا ۔ کثیر زا عورت جس نے کم از کم دو یا دو سے زیادہ زندہ یا مردہ بچوں کو جنم دیا ہو ۔ |
19974 | MULTIPARA R
Report Error! | کثیرزا عورت ۔ کئی بچوں کو جنم دینے والی خاتون ۔ |
19975 | MULTIPARA R Noun Report Error! | راجع عورت جس نے کئی بچے جنے ہوں ۔ |