Sr. | English Words | Urdu Words |
19546 | MUHAMMAD ALI JINNAH R Noun, Name, Historical Report Error! | قائد اعظم محمد على جناح (25 دسمبر 1876ء - 11 ستمبر 1948ء) آل انڈیا مسلم لیگ کے لیڈر تھے جن کی قیادت میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ آپ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل تھے۔ آغاز میں آپ انڈین نیشنل کانگرس میں شامل ہوئے اور مسلم ہندو اتحاد کے ہامی تھے۔ |
19547 | muhammad ali jinnah was born on 25th december 1876 R Phrase Report Error! | محمد علی جناح ۲۵ دسمبر ۱۸۷۶ء کو پیدا ہوئے |
19548 | MUHAMMAD ALI MONGERI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرتِ مولانا ممُحمد علی مونگیریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر اولیاء کرام میں سے ہیں۔ آپ ۳۔ شعبان ۱۲۶۲ ھ میں کانپور میں پیدا ہُوئے۔ آپ قادیانیوں کے ساتھ مُناظرے کرنے میں بُہت آگے تھے۔ کئی تصانیف کے خالق ہیں۔ ۸۔ ربیع الاول ۱۳۴۶ ھ میں وِصال فرمایا۔ |
19549 | MUHAMMAD ANWAR SHAH KASHMIRI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرتِ علامہ مُحمد انور شاہ کشمیریؒ ، برِ صغیرِ پاک و ہند کے اولیائے کرام میں خاص مُقام رکھتے ہیں۔ سلسلہ نسب حضرت شیخ مسعُود نردریؒ کشمیری سے ملتا ہے۔ والد کا نام حضرت مولانا مُحمد مُعظم شاہ تھا۔ ۲۷۔ شوال المکّرم ۱۲۹۲ ھ بمقام دودھواں، لولاب کشمیر میں پیدا ہُوئے۔ ۱۳۲۳ ھ میں حج ادا کیا۔ دارالعلُوم دیو بند کے صدر مُدّرس رہے۔ صاحبِ کرامات و مُعجزات تھے۔ ۲۔صفر ۱۳۵۲ ھ کو وِصال فرمایا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ |
19550 | Muhammad Bin Qasim fought bravely
R Phrase Report Error! | محمّد بن قاسم بہادری سے لڑے
|