Sr. | English Words | Urdu Words |
2676 | MALTESE CROSS,SCARLET LYCHNIS R Noun Report Error! | مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔ |
2677 | MALTESE DOG R Noun Report Error! | مالٹا کا ایک قسم کا خوبصورت چھوٹا کتا ۔ |
2678 | MALTESE LACE R Noun Report Error! | ایک قسم کی لیس جس میں بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سب سے پہلے مالٹا میں تیار ہوئے تھی۔ |
2679 | MALTESE ORANGE R Noun Report Error! | ایک قسم کی نارنگی جو اٹلی میں پیدا ہوتی ہے ۔ |
2680 | MALTHA,MALTHITE R Noun Report Error! | قَیر مَعدنی ۔ قَیر اور موم کا گارا ۔ قَیر اور موم کی گَج ۔ |