Sr. | English Words | Urdu Words |
16806 | MONTAN WAX R Noun Report Error! | معدنی موم ۔ سخت موم جو بُھورے کوئلے سے نکالا جاتا ہے ۔ پالش اور روغن بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
16807 | MONTANA R Noun Report Error! | ہسپانوی امریکا میں جنگل کت ایک خطے کا نام ۔ |
16808 | MONTANE R Adjective Report Error! | کوہی ۔ کوہ باش ۔ پہاڑی ۔ کوہستانی ۔ پہاڑی علاقے کا ۔ |
16809 | MONTANIC R Adjective Report Error! | پہاڑوں کا یا پہاڑوں سے متعلق ۔ پہاڑی ۔ کوہی ۔ کوہستانی ۔ |
16810 | MONTANIC ACID, OCTACOSANIC ACID R
Report Error! | مانٹانیک ایسڈ ۔ اوسٹاکوسینک ایسڈ ایک سیدھی زنجیر رکھنے والا سیر شدہ فیٹی ایسڈ نقطہ پگھلاﺅ ۸۹ سینٹی گریڈ قدرتی موم کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ |