Sr. | English Words | Urdu Words |
19921 | MULTIFUNCTIONAL R Adjective Report Error! | کثیرالافعال جو متعدد ضروریات پوری کرتا ہے ۔ |
19922 | MULTIGRADE R Noun Report Error! | انجن کا تیل یا کوئی اور شے جومتعدد معلومہ مدارج یا مقررہ معیاروں کے مطابق ہو ۔ |
19923 | MULTIGRAVIDA R Latin Report Error! | چَند بار حاملَہ ۔ خاتُون جو کَئی بَچّوں کو جَنَم دے چُکی ہو |
19924 | MULTIGRAVIDA R Noun Report Error! | ایک سے زائد بار حاملہ ہونے والی عورت ۔ |
19925 | MULTIGRAVIDA R Adjective Report Error! | وہ عورت جس نے کئی بچے جنے ہوں ۔ |