Sr. | English Words | Urdu Words |
12051 | MIDEN SHIP R Noun Report Error! | دوشیزگی ۔بطور خطاب ۔ |
12052 | MIDENHAIR TREE R Noun Report Error! | چین کا ایک درخت جو خوبصورت پتوں کے لئے بہ طور اَرائش لگایا جاتا ہے ۔ |
12053 | MIDFIELD R Noun Report Error! | (فٹ بال) بیچ میدان ۔ دونوں گولوں سے یکساں فاصلے پر مرکزی حصہ ۔ کھیل کے میدان کا وسطی حصہ ۔ |
12054 | MIDFIELDER R Noun Report Error! | میدان کے درمیان میں کھیلنے والا کھلاڑی ۔ میدان کے وسط میں کھیلتے ہوے گیند کے پیچھے بھاگنے والا کھلاڑی ۔ |
12055 | MIDFRONTAL AREA R Noun Report Error! | وسطی رقبہ |