Sr. | English Words | Urdu Words |
4371 | MARGARODIDAE R Adjective Report Error! | مارگاروڈیڈا ۔ یک وریدی اور مرواریدی حشرات پر مشتمل خاندان ۔ مادہ حشرہ کا جسم نمایاں قطعات پر مشتمل اور عام طور پر مومی اخراج میں ڈھکا ہوتا ہے ۔ زیادہ تر فصلوں کے کیڑے ہیں ۔ |
4372 | MARGARODITE R Noun Report Error! | (معدنیات) ایک قسم کا ابرک جو موتی کی طرح چمکتا ہے ۔ |
4373 | MARGAUX R Noun Report Error! | ایک قسم کی لال شراب جو فرانس میں بنتی ہے ۔ |
4374 | MARGAY R Noun Report Error! | گُربَہ شیر ۔ شیر بِلا ۔ مارگے ۔ ایک چھوٹی چِتّی دار بِلّی جو امریکا کے گَرَم عِلاقوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
4375 | MARGAY R Noun Report Error! | گربہٴ شیر ۔ شیریلا ۔ |