Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | MAGIC LANTERN R Noun Report Error! | سیربین ۔ فانوس جادو ۔ طلسمی لالٹین ۔ |
832 | MAGIC MIRROR R Noun Report Error! | طلسمی شیشہ ۔ آئینہ غیب نما ۔ |
833 | MAGIC NUMBERS R
Report Error! | طلسمی اعداد ۔ اعداد 2,8,28,50,82 اور 126کو طلسمی اعداد کہا جاتا ہے کیونکہ جن جوہری مرکزوں میں نیوٹران یا پروٹان کی تعداد یہ ہوتی ہے ان میں خصوصی پائیداری پائی جاتی ہے ۔ |
834 | MAGIC SQUARE R Noun Report Error! | طلسمی مربع ۔ سحری نقش مربع ۔ |
835 | MAGIC SQUARE R Noun Report Error! | سیربین ۔ ایک مربع شکل جس کو مزید چھوٹے چھوٹے مربعوں میں تقسیم کرکے ہر مربعے میں عدد لکھا جاتا ہے ۔ اعداد کا افقی ۔ عمودی اور زاویئے میں مجموعہ برابر ہوتا ہے ۔ |