Sr. | English Words | Urdu Words |
6096 | MATE R Adjective Report Error! | میٹ ۔ کیفین رکھنے والے پتے ۔ یہ متعدد سدا بہار جھاڑیوں کے پتے ہوتے ہیں جو براعظم امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔ ان خشک پتوں سے پیرا گوئے چائے بنائی جاتی ہے ۔ ساتھی کا رکن خاوند یا بیوی ۔ |
6097 | MATE R Noun Report Error! | شطرنج کے کھیل میں شاہ کی ایسی حالت کہ اس پر مخالف مہرے کی شہ پڑ رہی ہو ۔ |
6098 | MATE R Noun Report Error! | (مزدور) رفیق ۔ ساتھی ۔ مددگار ۔ میٹ ۔ روم میٹ ۔ |
6099 | MATE R Verb Report Error! | شطرنج میں مات دینا ۔ |
6100 | MATE R Verb Report Error! | شادای کرانا ۔ ملاپ کرانا ۔ جوڑا ملانا ۔ |