Sr. | English Words | Urdu Words |
22241 | MYCOPHYTA R Adjective Report Error! | مائی کو فائٹا ۔ سادہ آکیریوٹک اجسام کا گروپ ۔ ان کی شکلیں مختلف ہوتی ہیں ۔ خلوی دیوار نہیں ہوتی چنانچہ بیکٹیریا ری ٹیلنگ فلٹرز میں سے گزر جاتے ہیں ۔ |
22242 | MYCOPLASMA R Greek Report Error! | ایک چھوٹا جِسمیَہ جو سائز میں وائرَس اور جَراثیم کے دَرمیان ہے ۔ اِس کا تَعلُق کَئی چھوت کی بیماریوں سے ہے |
22243 | MYCOPLASMA R Noun Report Error! | خوردبین سے د کھائی دینے والے چھوٹے چھوٹے پلاز ما جواب تک دریافت ہونے والے انتہائی چھوٹے پلازمے ہیں ۔ |
22244 | MYCOPLASMA R
Report Error! | مائیکو پلازما ۔ایک چھوٹا جسمیہ جو سائز میں وائرس اور جراثیم کے درمیان ہے ۔ اس کا تعلق کئی چھوت کی بیماریوں کے ساتھ ہے ۔ |
22245 | MYCORRHIZA R Noun Report Error! | ایک قسم کا ہم زیستانہ اور مرض آور فُطر ۔ |