Sr. | English Words | Urdu Words |
9106 | MENDELEVIUM R
Report Error! | مینڈلیوئیم ۔ اس عنصر کا ایٹمی نمبر 101 اور وزن 256 ہے اس کے دو آئسوٹوپس ہوتے ہیں کوئی ٹھوس مرکب نہیں بناتا Es کی Hc کے ساتھ بمباری سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
9107 | MENDELIAN,MENDELIANIST,MENDELIST R Noun, Adjective Report Error! | آسٹریا کے راہب اور مُحقق جون مینڈل کی نِسبت سے |
9108 | MENDELIANISM / MENDELISM R Noun Report Error! | مینڈل کا نظریہء وراثت نسلی ۔ |
9109 | MENDELISM,MENDELIANISM R Noun Report Error! | مینڈلیّت ۔ وراثت کا عقیدہ یا نظریہ ۔ مینڈل کے قوانین |
9110 | MENDELIZE R Verb Report Error! | مینڈلی خاصہ دکھانا ۔ |