Sr. | English Words | Urdu Words |
1091 | MAGNETOMETRY R Noun Report Error! | مقنا پیمائی ۔مقناطیسیت پیمائی ۔ |
1092 | MAGNETOMOTIVE R Adjective Report Error! | مقنا محرک ۔مقنا خیز ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والا ۔ |
1093 | magnetomotive force R Phrase Report Error! | مقنا خیز قوت : قبل ازیں اسے مقناطیسی پوٹینشیل کہا جاتا تھا ۔ ایک بندراستے کے گرد مقناطیسی میدانی طاقت کا دائروی انیٹیگرل ۔ |
1094 | MAGNETOMOTIVE FORCE R Noun Report Error! | مقنا خیز قوت ۔مقناطیسی اثر پیدا کرنے والی قوت۔ |
1095 | magneton R Phrase Report Error! | مگنی ٹون ، مقنیطیہ : جوہری ذرات کے مقناطیسی مومنٹس کی پیمائش کے لیے اکائی ۔ |