Sr. | English Words | Urdu Words |
19246 | MUCOVISCIDOSIS R Greek, Latin Report Error! | وَراثَت میں چَلنے والی بیماری جِس میں لَبلَبَہ ، پَسینَہ ، گَلَینڈ اور نارمَل میُوکَس خارَج کَرنے والی گَلَینڈ کی تَکمیل میں ناکامی ہوتی ہے |
19247 | MUCOVISCIDOSIS R
Report Error! | میوکووسی ڈوسس ۔ وراثت میں چلنے والی بیماری جس میں لبلبہ پسینہ گلینڈز اور نارمل میاکس خارج کرنے والی گلینڈز کی تکمیل میں ناکامی ہوتی ہے ۔ |
19248 | MUCRO R Adjective Report Error! | میوکرو ۔ نوکیلا عضو ۔ نوک ۔ کسی عضو کا چھوٹا ۔ سخت اور نوک دار حصہ ۔ |
19249 | MUCRO R Noun Report Error! | تیز نوک ۔ نوک ۔ خار نما حصہ ۔ ایک دم آگے نکلی ہوئی چھوٹی نوک جیسی پتے کے سرے پر ہوتی ہے ۔ |
19250 | MUCRONATE,MUCRONATED R Adjective Report Error! | نوکیلا ۔ نوکدار ۔ خارنما ۔ آگے نکلا ہوا ۔ |