| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 17416 | MORGANATICALLY R Adverb Report Error! | بے جوڑ مشروط شادی کے طور پر ۔ |
| 17417 | MORGANITE R Noun Report Error! | گُلابی زبرجد ۔ گلاب کے رنگ کے باقوت کی ایک قسم کی جو نیم قیمتی نگ کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 17418 | MORGAY R Noun Report Error! | سگ ماہی۔ |
| 17419 | MORGEN R Noun Report Error! | مورگن ۔ دو تہائی ایکڑ کے برابر پیمانہ جو پرشیا ۔ ناروے اور ڈنمارک میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 17420 | MORGENSTERN R Noun Report Error! | ڈنڈا جس کے سر پر کانٹے لگے رہتے ہیں ۔ |