Sr. | English Words | Urdu Words |
5776 | MASTER FAULT R Noun Report Error! | (ارضیات) رخنہ جو ارد گرد کی چٹانوں کی تشکیل کرتا ہے ۔ |
5777 | MASTER FILE R Noun Report Error! | ماسٹر فائل ۔ ڈیٹا بیس فائلز کے ایک سیٹ میں ایسی فائل جو ڈیٹا بیس کے اہم مضامین ، سمری ڈیٹا اور ایک یا زائد اہم بنیادی فیلڈر کی کم و بیش توصیفی معلومات پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
5778 | MASTER HAND
R Noun Report Error! | کاریگر ۔ |
5779 | MASTER JOINT R Noun Report Error! | (ارضیات) چٹان کا اصل شگاف ۔ |
5780 | MASTER KEY R Noun Report Error! | شَہ چابی ۔ شاہ چابی ۔ ہَر قُفلی چابی ۔ وہ چابی جِس سے ایسے تالے بھی کھُل جاتے ہیں جِن میں اپنی چابی کے عِلاوہ کوئی دُوسری چابی نہیں لَگ سَکتی ۔ |