Sr. | English Words | Urdu Words |
22586 | MYOKYMIA R Greek Report Error! | عُضلاتی پھَڑَک ۔ تَشَنُّجی حَرکَت |
22587 | MYOKYMIA R
Report Error! | مایو کائیمیا ۔ عضلاتی پھڑک یا تشنجی حرکت ۔ |
22588 | MYOLEMMA R Adjective Report Error! | پٹھوں کے ریشوں کی جھلی یا غلاف ۔ |
22589 | MYOLGLOBIN R Greek, Latin Report Error! | حَمرَت العُضلَہ ۔ آکسیجَن لے جانے والی عُضلاتی پَروٹین ۔ ہیموگَلوبَن کی قِسَم جو عُضلاتی رَیشوں میں پائی جاتی ہے |
22590 | MYOLGLOBINURIA R
Report Error! | مایوگلوبی نیورا ۔ پیشاب میں حمرت العضلہ کا اخراج ۔ |