Sr. | English Words | Urdu Words |
18721 | MOVE R Noun Report Error! | موو ۔ ایک لوکیشن سے دوسری لوکیشن پر انفارمیشن ٹرانسفر کرنے کے لیے ایک کمانڈ یا ہدایت ۔ |
18722 | MOVE R
Report Error! | ہلنا یا ہلانا ۔ حرکت ۔ |
18723 | MOVE R Noun Report Error! | ( شطرنج ) ، مہرہ کی چال ، چلنے کی باری ، عمل قدم ، نقل رہائش یا مکان ۔ |
18724 | MOVE R Verb Report Error! | تحریک پیش کرنا ۔ تجویز ۔ تحریک پیش کرنے والا ۔ |
18725 | MOVE R Verb Report Error! | حرکت دینا ۔ کسی ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھا کر لے جانا ۔ عمل کے لیے اکسانا ۔ متاثر کرنا ۔ نقل مکانی کرنا ۔ |