Sr. | English Words | Urdu Words |
10921 | METHOD OF PAIRED COMPARISONS R Adjective Report Error! | تعلیمی تحقیق میں عام استعمال ہوتا ہے اس میں شقوں کے مجموعہ میں ہر شق جقتوں کی شکل میں ہوتی ہے ۔ |
10922 | METHOD OF RESIDUES R Noun Report Error! | اصول باقیات ۔ باقیاتی طریقہ ۔ |
10923 | METHOD OF RULING R
Report Error! | طرز حکومت ۔ نظام حکومت ۔ |
10924 | METHOD OF TRIAL AND ERROR R
Report Error! | (ریاضیات) آزمائشی طریقہ جس میں نامعلوم رقم کی کوئی قیمت فرض کرکے دیکھتے ہیں ۔ |
10925 | METHOD STUDY R Adjective Report Error! | کام کے موجودہ اور مجوزہ طریقوں کا تنقیدی مطالعہ تاکہ آئندہ کے لیے کم لاگت پر موئثر طریقے اختیار کیے جاسکیں ۔ |