Sr. | English Words | Urdu Words |
1006 | magnetic moment (magnetic dipole moment) R Phrase Report Error! | مقناطیسی معیار اثر ، مقنا طیسی مومنٹ ایک اکائی مقناطیسی میدانی طاقت کے میدان میں مقناطیسی ڈیپول سے تجربہ شدہ تورق ۔ دو ، ایریا الف کی تار کے چھوٹے لوپ میں سے گزرنے والا کرنٹ کی ہونے کی صورت میں حاصل ضرب ، ک الف ۔ |
1007 | magnetic monopole R Phrase Report Error! | مقناطیسی مونو پول: مقناطیسی بارکی ایک فرضی اکائی ۔ |
1008 | MAGNETIC NEEDLE R Noun Report Error! | قطب نما ۔ مقناطیسی سلاخ ۔ جس کی سوئی مقناطیسی خاصیت کے باعث ہمیشہ شمالاً جنوباً سمت میں رہتی ہے ۔ |
1009 | MAGNETIC NEEDLE R Noun Report Error! | مقناطیسی سوئی ۔ |
1010 | MAGNETIC NEEDLE R
Report Error! | کمپاس کی مقناطیسی سوئی ۔ کمپاس کا کانٹا ۔ |