Sr. | English Words | Urdu Words |
5811 | MASTER S DEGREE R Adjective Report Error! | اعلی ڈگری جو عام طور پر بیچلر ڈگری کے بعد دو سالہ کورس ورک مع تحقیق کے ساتھ عطا کی جاتی ہے ۔ |
5812 | MASTER SERGEANT R Noun Report Error! | ماسٹَر سارجَنٹ ۔ دُوسرے نَمبَر کا سَب سے بَڑا نان کَمیشَنڈ بحریہ یا فوج کا افسَر ۔ |
5813 | MASTER SINEW R Noun Report Error! | شہ نس ۔ |
5814 | MASTER SLAVE ARRANGMENT R Noun Report Error! | ماسٹر سلیوارینجمنٹ ۔ ایک سسٹم جس میں ایک ڈیوائس جسے ماسٹر کہتے ہیں ، ایک دوسری ڈیوائس کو کنٹرول کرتی ہے جسے سلیو کہتے ہیں ۔ |
5815 | MASTER STROKE R Noun Report Error! | ماہِرانہ کارنامَہ ۔ ماہِرانہ عمَل ۔ مَعرکے کی تَدبیر ۔ غَضَب کی چال ۔ اُستادی کا کام ۔ |