Sr. | English Words | Urdu Words |
13666 | MIRZA R Name Report Error! | مرزا ۔ امیر زادہ ۔ مغلوں کی ایک ذات ۔ |
13667 | MIRZA R Name Report Error! | مرزا: امیر زادہ ۔ رئیس ۔ دولتمند |
13668 | MIRZA R Noun Report Error! | میرزا ۔ مِرزا ۔ ایک فارسی تَعظیمی لَقَب |
13669 | MIRZA ASAD ULLAH KHAN GHALIB R Noun, Name, Poetical, Historical Report Error! | مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں ، دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 1850ءمیں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب عطا کیا، اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔ انہوں نے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونک دی ۔ 15 فروری 1869ء کو انتقال ہوا۔ |
13670 | MIRZA KAZIM ALI JAWAN R Noun, Name, Literary, Poetical, Historical Report Error! | مرزا کاظم علی جوان جن کا وطن دلی تھا۔ دلی کی تباہی کے بعد پھرتے پھراتے لکھنو آئے،فورٹ ولیم کالج میں کرنل اسکاٹ کی وساطت سے ملازم ہوئے،3جولائی 1816کو ان کا انتقال ہوا۔ تصانیف مندرجہ زیل ہیں
شکنتلا، بارہ ماسہ |