Sr. | English Words | Urdu Words |
3296 | MANGANESE R Noun Report Error! | ایک دھات جو شیشہ گری کے کام آتی ہے ، ایک سیاہ دھات جس سے آلات حرب بنائے جاتے ہیں ۔ |
3297 | manganese (vi) oxide (managanese dioxide) R Phrase Report Error! | مینگنیز ڈائی آکسائڈ : مینگنیز پرآکسئڈ ۔ایک بھاری سیاہ سفوف ، تکسیدی عامل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ شیشے کی تیاری میں کام آتا ہے ۔ اور تجربہ گاہ میں آکسیجن کی تیاری میں بطور عمل انگیز کام کرتا ہے ۔ |
3298 | MANGANESE BRONZE R Noun Report Error! | میگنیزی کانسی زنگ ۔ میگنیز ۔ تانبہ اور جستے کا بھرت ۔ |
3299 | MANGANESE GREEN R Noun Report Error! | بیریم کے میگنیز سے حاصل کیا ہوا سبز رنگ ۔ |
3300 | MANGANESE SPAR R Noun Report Error! | مینگنیزی بِلّور ۔ روڈونائٹ ۔ روڈو کروسائٹ ۔ |