Sr. | English Words | Urdu Words |
17146 | MORAINAL,MORAINIC R Adjective Report Error! | ثلجی ملبے سے متعلق ۔ |
17147 | MORAINE R Noun Report Error! | ثلجی ملبہ ۔ پتھروں ۔ چٹانوں بحری اور دوسرے ملبے کا ڈھیر جو برفانی تودے نے جمع کر دیا ہو ۔ |
17148 | MORAINIC R Adjective Report Error! | یخ تودہ کے ملبے سے متعلق ۔ |
17149 | MORAL
R Noun, Adjective Report Error! | خصلت ۔ اچھا ۔ نیک کردار ۔ اخلاقی ۔ مہزب ۔ شائستہ ۔ خیر و شرمیں امتیاز کرنے والا ۔ |
17150 | MORAL R
Report Error! | اخلاقی ۔ نیک ۔ نیکی کا ۔ صالح ۔ |