Sr. | English Words | Urdu Words |
5331 | MARXISM R Noun Report Error! | مارکسِزم ۔ مارکسیت ۔ کارل مارکَس اور فریڈرک اینجلز کے مُعاشی ، عِمرانی اور سیاسی نَظریات ۔ |
5332 | MARXISM-LENINISM R Noun Report Error! | مارکسیّت ۔ لیننیّت ۔ اِشتراکیت کی ایک شَکَل جِسے لینن نے مارکَس کی بُنیادی تَعلیمات پَر اَستوار کیا اور رُوس میں نافَذ و رائج کیا ۔ |
5333 | MARXIST R Noun Report Error! | کارل مارکس کا عقیدہ رکھنے والا ۔ |
5334 | MARXIST R Noun, Adjective Report Error! | مارکسی ۔ مارکَس کے نَظریات کا پَیرو ۔ مارکَس کے نَظریات کا حامی ۔ |
5335 | MARXIST DIALECTICS R Adjective Report Error! | جدلیاتی مادہ پرستی کا فلسفہ ۔ |