Sr. | English Words | Urdu Words |
16931 | MOON FISH R Noun Report Error! | بعض مچھلیوں کا نام جو چاند سے مشابہ ہوتی ہیں ۔ |
16932 | MOON FLOWER R Noun Report Error! | چاند مُکھی ۔ رات کو کھلنے والا ۔ امریکا کے گرم علاقے کا پُھول نیلوفر جس میں خوشبودار سفید پُھول لگتے ہیں ۔ اس خاندان سے وابستہ کوئی بھی پودا ۔ |
16933 | MOON GLADE R Noun Report Error! | راہ سیمی۔ |
16934 | MOON LESS R Adjective Report Error! | بے چاندنی ۔ تاریک ۔ |
16935 | MOON LIGHT R Verb Report Error! | (کسانوں کا) رات میں ستایا جانا ۔ کسانوں کو رات میں ستانا ۔ |