| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 18511 | MOUNTAIN GOAT,ROCKEY MOUNTAIN GOAT R Noun Report Error! | پہاڑی بکری ۔ بُز کوہی ۔ شمال مغربی امریکا اور کینیڈا کے پہاڑی علاقوں میں پائی جانے والی بکری ۔ |
| 18512 | MOUNTAIN GREEN R Noun Report Error! | ایک قسم کا سبز رنگ ۔ |
| 18513 | MOUNTAIN HIGH MOUNTAIN SICKNESS R Idiom Report Error! | پہاڑی کی طرح اونچا ۔ |
| 18514 | MOUNTAIN IN LABOUR R Noun Report Error! | تھوڑی چیز کے لئے زیادہ کوشش ۔ |
| 18515 | MOUNTAIN LAUREL R Noun Report Error! | کوہی غار درخت ۔ شمالی امریکا کی سدا بہار جھاڑی ۔ جس کے پُھول گہرے گلابی یا سفید ہوتے ہیں ۔ |