Sr. | English Words | Urdu Words |
18141 | MOTHER'S DAY R Noun Report Error! | یومِ مادر ۔ ماوں کے احترام یا یاد میں منایا جانے والا دن ۔ جو امریکا میں ہر سال مئی کے دوسرے اتوار کو منایا جاتا ہے ۔ |
18142 | Mother, this is Mr. Shahid, my teacher
R Phrase Report Error! | اماں جان! جناب شاہد ہیں، میرے استاد
|
18143 | MOTHER,S BOY R Noun Report Error! | وہ لڑکا جو بہت زیادہ ماں کے ساتھ رہتا ہے اور نتیجتاً مردانہ اوصاف اور ذمہ داریوں کو اپنانے سے کتراتا ہے ۔ |
18144 | MOTHER,S DAY R Noun Report Error! | یوم مادراں ۔ والدہ کا پیدائشی دن ۔ ماوٴں کے حوالے سے منایا جانے والا دن ۔ |
18145 | MOTHER,S RUIN R Noun Report Error! | جن نامی شراب ۔ یورپی شراب ۔ |