Sr. | English Words | Urdu Words |
15746 | MOLY R Noun Report Error! | جنگلی لہسن ۔ مُولی ۔ طلِسمی بُوٹی ۔ جادُو کی بُوٹی |
15747 | MOLYBDATE R Noun Report Error! | مولبڈک تیزاب کا نمک |
15748 | MOLYBDATES R
Report Error! | مولبڈیٹس ۔ ٹنگ سٹیٹس کی مشابہت رکھنے والے مولبڈک ایسڈ کے نمکیات انہیں دھاتی مزاحمت کاروں کی حیثیت سے ملخصوص اینٹی فریزز (دافع بردت) استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
15749 | MOLYBDENITE R Noun Report Error! | گریفائٹ جیسا ۔ جو مولبڈینیم کی بڑی کچ دھات ہے |
15750 | molybdenum
R Phrase Report Error! | مولبڈینم : ایک عنصر جوہری وزن 95.94 ، جوہری عدد 42 ، ایک سخت سفید دھات لوہا سے مشابہ ،کثافت اضافی 10.2 نقطہ پگھلاﺅ
2620 سینٹی گریڈ ،مخصوص فولادوں اور بھرتوں کےلیے استعمال ہوتا ہے ۔ اس کی علامت mo ہے ۔ نائٹروجن سے مرکبات بنانے کےلیے اس کی موجودگی ضروری ہے ۔ مولبڈینم آزاد نائٹروجن سے نائٹروجنی مرکبات بنانے میں عمل انگیز کا کام دیتا ہے ۔ |