Sr. | English Words | Urdu Words |
12131 | MIDTERM R Noun Report Error! | دَرمیانی مُدّت ۔ وَسطی زَمانہ ۔ عُہدے کی مُدَّت کا وَسط |
12132 | MIDTOWN R Noun Report Error! | شہر کا وسطی علاقہ ۔ مرکزی شہر کے بین بین واقع ۔ شہری آبادی کا درمیانی حصہ ۔ |
12133 | MIDUM1 R Adjective Report Error! | میڈیم ۱ ۔ ممکنہ مقداروں کے درمیانے حصے کا یا اس پر مشتمل ہونے والی رینج ۔ |
12134 | MIDWAY R Noun, Adjective, Adverb Report Error! | آدھی راہ ۔ اثنائے راہ ۔ وَسط راہ ۔ آدھا راستہ |
12135 | MIDWEEK R Noun Report Error! | وَسطِ ہَفتہ ۔ ہَفتے کا دَرمیان |