Sr. | English Words | Urdu Words |
19811 | MULTI COLOR R Adjective Report Error! | کئی رنگوں والا ڈیزائن یا ترتیب طباعت ایسی چھپائی کی مشین جو بیک وقت کئی رنگ چھاپ سکتی ہو ۔ |
19812 | MULTI COLOUR R Adjective Report Error! | رنگا رنگ ۔ رنگ برنگا ۔ رنگین ۔ رنگ بھرا ۔ |
19813 | MULTI COLOUR/- COLOURED R Adjective Report Error! | پچرنگی ۔ رنگا رنگ ۔ بو قلموں ۔ |
19814 | MULTI CULTURAL R Adjective Report Error! | متنوع ثقافتوں کا مجموعہ ۔ کئی نسلی و ثقافتی گروہوں پر مشتمل یا ان سے منسوب ۔ |
19815 | MULTI CYLINDER R Adjective Report Error! | ایک سے زیادہ بیلن رکھنے والا ۔ |