Sr. | English Words | Urdu Words |
9146 | MENIDROSIS R Verb Report Error! | ماہواری کا اخراج رحم کے راستے ہونے کی بجائے پسینے کے غدود کے ذریعہ ہونا ۔ |
9147 | MENIER'S DISEASE R
Report Error! | مرض مینیئر ، زائد سیال کی وجہ سے درمیانی کان میں خرابی، کاکلیا کی خرابی سے جسمانی توازن برقرار رکھنے میں دشواری، چکر آتے ہیں. علاج کیلئے وٹامن بی کمپاؤنڈ، انزائم وٹامن کمپاؤنڈ ہائیڈروکلورتھیازائیڈ، اسٹے مے ٹل اور نکوٹینک استعمال کیجئے |
9148 | MENIER'S SYMDROME R
Report Error! | مینیئر کا علامیہ |
9149 | MENIERE S DISEASE R Adverb Report Error! | کان میں خرابی مثلا کان میں شائیں شائیں یا تقریبا بہرا پن ۔ |
9150 | MENIERE'S DISEASE R Noun Report Error! | مینیئر کی بیماری ۔ تبہی دُوار ۔ قریب قریب بہرا پن |