Sr. | English Words | Urdu Words |
22456 | MYOB R Noun Report Error! | ایم وائی او بی ۔ مائنڈیوراون بزنس کا مخفف ۔ ایک ایسا بیان جو ای میل اور نیوز گروپس میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
22457 | MYOBLAST R Adjective Report Error! | مائیو بلاسٹ ۔ پٹھوں کی بافتیں بنانے والے خلیے ۔ |
22458 | MYOBLAST R Noun, Adjective Report Error! | مائیلو بلاسٹ ۔ ایک خلیہ جو عصبی ریشے اور بافتے کے ارتقا کا باعث ہوتا ہے ۔ |
22459 | MYOCARDIAL R Adjective Report Error! | عضلات قلب سے متعلق ۔ |
22460 | MYOCARDIAL HIBERNATION R Noun Report Error! | مزمن مگر کم قوت والی دل کی بے قاعدگی جس کا سبب دل کے عضلات میں خون کی کمی بنتی ہے |