Sr. | English Words | Urdu Words |
19141 | MUCK IN R Verb Report Error! | مل جُل کر کام کرنا ۔ اکٹھے کام کرنا ۔ |
19142 | MUCK OUT R Verb Report Error! | جانور کے رہنے کی جگہ صاف کرنا ۔ |
19143 | MUCK RACK R Noun Report Error! | کیچڑ جمع کرنے کا پیپا ۔ |
19144 | MUCK RACK R Verb Report Error! | کیچڑ جمع کرنا ۔ کسی تہمت یا جرم کی تفتیش کرنا ۔ |
19145 | MUCK RAKING R Noun Report Error! | لوگوں کی نجی زندگی کے بارے میں ناخوشگوار اور جھوٹی کہانیاں لکھنا یا بیان کرنا ۔ بد نام کرنا ۔ رُسوا کرنا ۔ |