Sr. | English Words | Urdu Words |
6071 | MATCHING R Adjective Report Error! | موزوں ۔ مطابق ۔ ملتا جُلتا ہوا ۔ جچتا ہوا ۔ |
6072 | MATCHING R Verb Report Error! | ریسرچ ڈیزائن میں خارجی متغیرات کا اثر کم کرنا ۔ |
6073 | MATCHING R Noun Report Error! | میچنگ ۔ کسوٹی کا ایک پروسیس آیا کہ دو ڈیٹا آئٹم ایک جیسی ہیں یا ایک سے ہو بہو مشابہ دوسری ڈیٹا آئٹم کی تلاش ۔ |
6074 | MATCHING FUNDS OR GRANTS R Adjective Report Error! | مالی امداد کا وہ نظام جس میں کسی تنظیم کے کسی منصوبے کے لیے مختص فنڈوں کا تقابل کسی دوسری تنظیم کے فنڈز سے کیا جائے ۔ |
6075 | MATCHING TEST R Adjective Report Error! | وہ آزمایش جس میں امیدوار دو کالموں میں علیحدہ علیحدہ شقوں کی تطبیق کرتا ہے ۔ |