Sr. | English Words | Urdu Words |
3426 | MANIC DEPRESSION R Noun Report Error! | مجنونانہ ۔ افسردگی ۔ انتہائی افسردگی ۔ |
3427 | MANIC DEPRESSIVE R Adjective Report Error! | ایسے ذہنی اختلال سے متعلق جس میں شدید جوش و جذبے کے بعد انتہائی افسردگی چھا جاتی ہے ۔ |
3428 | MANIC DEPRESSIVE R Adjective Report Error! | مَجنُون اَفسُردَگی ۔ ايسے ذہنی اختَلال سے مُتعَلِق ۔ اَفسُردَگی زَدہ شَخص ۔ اَفسُردہ ۔ |
3429 | MANIC DEPRESSIVE INSANITY R Noun Report Error! | دوری اِختلال دماغی ۔ ذہنی خلل کی ایک ایسی شکل جِس میں مریض پر شدید ہیجان اور مُکمل مایوسی کے دور باری باری آتے ہیں ۔ |
3430 | MANIC DEPRESSIVE PSYCHOSIS R Greek Report Error! | دُوری اختلال دَماغی ۔ ذہنی مَرض کی ایک قِسَم ۔ دَماغی فَتُور ۔ جَنُونی یا جَذباتی کَیفیَت ۔ |