Sr. | English Words | Urdu Words |
10246 | MESOZOIC R Adjective Report Error! | حیاتیاتی دور کے متعلق ۔ جس میں ڈینوسار پائے جاتے ہیں ۔ اور پرندوں پھولوں اور پودوں کے آثار کا پتہ چلتا ہے ۔ |
10247 | MESOZOON R Noun Report Error! | میان حوین ۔ |
10248 | MESQUIN R Adjective Report Error! | کمینہ ۔ ذلیل ۔ ادنٰی ۔ |
10249 | MESQUITE R Adjective Report Error! | میس کوائیٹ ۔ پست قد خار دار جھاڑی ۔ امریکہ کے صحراوں میں پائی جاتی ہے ۔ اس کی انتہائی لمبی جڑیں اسے گہرائی میں پانی تک رسائی دیتی ہیں چنانچہ جھاڑی خشک موسم میں بھی سر سبز رہتی ہے ۔ اس کے بیجوں کی پھلیاں مویشیوں کے چارے کے طور پر کام آتی ہیں ۔ |
10250 | MESQUITE BEAN R Noun Report Error! | مسکیٹ کی پھلی ۔ |