Sr. | English Words | Urdu Words |
3516 | MANILIO R
Report Error! | تاش کے کھیل میں دوسرے نمبر کا تُرپ یا ٹیپ کا پتا ۔ |
3517 | MANILLA R Noun Report Error! | منیلا ۔ جزائر فلپائن کا دارالحکومت ۔ منیلوی چرٹ ۔ |
3518 | MANILLA R Adjective Report Error! | منیلا کاغذ مضبوط ہلکے بھورے رنگ کا کاغذ جو پہلے صرف منیلا سن کے ریشہ سے بنایا جاتا تھا ۔ |
3519 | MANILLA R Noun Report Error! | ایک چھوٹا دھاتی کڑا جو بعض افریقی قبائل زرمُبادلہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
3520 | MANILLA R Noun Report Error! | دھات کا کڑا جو افریقہ کے قبیلے مبادلہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، جزائر فلپائن کا دار السلطنت ۔ |