Sr. | English Words | Urdu Words |
9571 | MERCAPTANS THIOLS R
Report Error! | مرسیپٹنز (تھائیولز) ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن میں ایک گروپ براہ راست کاربن کے ایٹم سے مربوط ہوتا ہے ۔ ایسے الکوحل جن میں آکسیجن کے ایٹم کی جگہ سلفر کا ایٹم لے لیتا ہے ۔ |
9572 | MERCAPTIDE R Noun Report Error! | کبریتی الکوحل میں ہائڈروجن کی جگہکوئی دھات ملانے سے بننے والا مرکب ۔ |
9573 | MERCAPTOPURINE R Noun Report Error! | بچوں کے خون میں سفید ذرات کے اضافہ سے بچاتا ہے ۔ |
9574 | MERCAPTOPURINE R
Report Error! | مرکیپ ٹوپیورین ۔ بچوں میں لیوکمیا کے علاج میں مستعمل ۔ نکلیک ایسڈ کی تالیف روکتا ہے ۔ مفید برائے علاج کینسر یا سرطان ۔ |
9575 | MERCATOR PROJECTION,MERCATOR'S PROJECTION R Noun Report Error! | نقشہ کشی ۔ مرکیٹری تظلیل |