Sr. | English Words | Urdu Words |
17841 | MOSCHUS MOSCHIFERA R Noun Report Error! | بیدمشک |
17842 | MOSELEY,S LAW R
Report Error! | موزے کا قانون ۔ ایک عنصر کے طیف میں ایکسرے لکیریں فریکوئنسی رکھتی ہیں جن کا انحصار عنصر کے ایٹمی نمبر پر ہوتا ہے ۔ مساواتv=a(z(-)b) میں v سے مراد فریکوئینسی تابکاری ، a اور B عنصر کی امتیازی خصوصیات کے مستقلے ہیں ۔ |
17843 | MOSELLE R Noun Report Error! | موزیل ۔ ہلکی سفید فرانسیسی جرمن شراب جو دریائے موزیل کی وادی میں تیار ہوتی ہے ۔ |
17844 | MOSES R
Report Error! | حضرت موسی ۔ |
17845 | MOSES R Noun Report Error! | حضرت مُوسٰی سے مشابہت رکھنے والا ۔ (خصوصاً) وکیل ۔ رہنما وغیرہ ۔ |