Sr. | English Words | Urdu Words |
12251 | MIGROL R Noun Report Error! | تجارتی مرکب جوار کوٹا سائیکلی این او ر کیفین پر مشتمل ہو ۔ |
12252 | MIHA R Name Report Error! | مہماء ۔ بلور کی طرح ۔ |
12253 | MIHRAB R Noun Report Error! | محراب ۔ مسجد کا وہ حصہ جس سے قبلہ کا رخ ظاہر ہوتا ہے ۔ اور جس میں بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر مفتی صاحب خطاب کرتے ہیں ۔ |
12254 | MIHRAQ R Name Report Error! | محراک: حرکت کرنے والا ۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کا ایک نام ۔ |
12255 | MIKADO R Noun Report Error! | شہنشاہِ جاپان |