Sr. | English Words | Urdu Words |
21036 | MUSKMELON R Noun Report Error! | سردار ۔ کاشت کی جانے والی نباتی رینگنے والی کدو کے خاندان کی بیل ۔ جس کا پھل گودے والا ۔ میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے ۔ خربوزہ ۔ |
21037 | MUSKOGEAN,MUSKHOGEAN R Noun Report Error! | مسکوگی ۔ جنوب مشرقی امریکا کے شمالی امریکن لوگوں کا گروہ ۔ جس میں کوکٹا ۔ سیمینول ۔ یازو ۔ اور دوسرے قبائل شامل ہیں ۔ |
21038 | MUSKRAT,MUSQUASH R Noun Report Error! | آبی چھچھوندر ۔ مشک موش ۔ شمالی امریکا کا بڑا ۔ آبی ۔ پوستین دار کُترنے والا جانور ۔ جس کی دُم لمبی ہوتی ہے ۔ اس سے مُشک کی سی بُو آتی ہے ۔ |
21039 | MUSKTORTOISE R Noun Report Error! | امریکا کا ایک چھوٹا دریائی کچھوا ۔ |
21040 | MUSKY R Adjective Report Error! | مشک کی ماننّد ۔ مشکیں ۔ |