Sr. | English Words | Urdu Words |
8496 | MELALGIA R Noun Report Error! | جوارح میں درد ، وجع الاطراف |
8497 | MELAM R Noun Report Error! | (کیمیا) پیلے رنگ کا ایک حل ناپذیر بے شکل مادہ ۔ |
8498 | MELAMIN FORMALDEHYDE RESIN R
Report Error! | میلا مائن فارمل ڈی ہائیڈ ۔ اس پولیمر کی تشکیل کے لیے میلا مائن رال اور فارمل ڈی ہائیڈ کو ملایا جاتا ہے نہایت سخت مادہ ہوتا ہے جسے پلاسٹک کے برتن بنانے کے لیے استعمال کیاجاتا ہے ۔ |
8499 | MELAMINE R Noun Report Error! | نائٹروجن لا مُرکّب جو تیز آنچ پر پِگھلنے والی سفید شفاف نامیاتی اساس ہے |
8500 | MELAMINE R
Report Error! | میلا مائن (سائز امائیڈ) پلاسٹک کی صنعت میں استعمال ہونے والا ایک اہم مادہ فارمل ڈی ہائیڈ دیگر مادوں کے ساتھ کثیف کرنے پر حرارت جذب کرنے والی رلالیں بنتی ہیں ۔ اس سفید قلمی مرکب ٹرائی امینوٹر ایازین کا نقطہ پگھلاﺅ354 سینٹی گریڈ ہے ۔ |