Sr. | English Words | Urdu Words |
13456 | MINT MARK R Adjective Report Error! | سکے پر ٹکسال کا مخصوص نشان ۔ جہاں وہ ڈھالا گیا ہو ۔ نشان ضرب ۔ |
13457 | MINT MASTER R Noun Report Error! | مہتمم دارا لضرب ۔ مہتمم ٹکسال ۔ |
13458 | MINT MASTER R Noun Report Error! | ٹکسال کا نگران کار ۔ ٹکسال کا ناظم ۔ ٹکسال کا ذمہ دار شخص ۔ |
13459 | MINT OIL R Noun Report Error! | روغن پودینہ |
13460 | MINT PAR R Adjective Report Error! | دو ملکوں کے سکوں کی اصل مالیت کا باہمی تناسب ۔ ٹکسالی مساوات ۔ مبادلہ ۔ اس پر مبنی شرح مبادلہ ۔ |