Sr. | English Words | Urdu Words |
3371 | MANGOLIACEAE R Adjective Report Error! | میگنولیسیا ۔ چمپائیہ ۔ آرائشی اور سدا بہار پودوں یا درختوں کا خاندان پھول سادہ اور متبادل ترتیب رکھتے ہیں ۔ پھول الگ الگ اور دو جنسئیے ہوتے ہیں ۔ خوبصورت اور خوشبو پھیلانے والے پودے ہیں ۔ پھل خوشوں کی صورت میں اور بیج لیس دار ہوتا ہے ۔ |
3372 | MANGONEL R Noun Report Error! | منجنیق جِس کے ذریعے پتھر اُچھال کر پھینکے جاتے تھے ۔ |
3373 | MANGOSTEEN R Noun Report Error! | مَنگوسٹِين ۔ شَرقُ الہِند کا ايک درَخت اور اِس کا رسِيلا پھَل ۔ |
3374 | MANGOSTEEN R Adjective Report Error! | مینگوسٹین ۔ گہرا بھورا سنگترے کی شکل کا پھل ۔ ملائیشیا میں پایا جاتا ہے ۔ چھال گہری سرخ اور گودا گلابی رنگ کا رسدار ہوتا ہے ۔ |
3375 | MANGO` R Noun Report Error! | آم ۔ اَنبَہ ۔ گرَم ِخطّہ کا ايک خُوردَنی پھَل ۔ آم کا درَخت ۔ اِس کا تعَلُق کاجُو خاندان سے ہے ۔ |